موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے: آسیہ کامل

بہاولپور(نیوز رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما محترمہ آسیہ کامل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگا ئی میں تیزی سے اضا فہ ہو رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے ضروریا ت زندگی کی اشیا ء کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے جس سے ملک کے غریب لو گ اذیت میں مبتلا ہیں۔  انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کر کے مہنگائی کے تما م ریکا رڈ توڑ دئیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...