بہاولپور(نیوز رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما محترمہ آسیہ کامل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگا ئی میں تیزی سے اضا فہ ہو رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے ضروریا ت زندگی کی اشیا ء کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے جس سے ملک کے غریب لو گ اذیت میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کر کے مہنگائی کے تما م ریکا رڈ توڑ دئیے ہیں۔
موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے: آسیہ کامل
Feb 27, 2021