پی ٹی آئی ناراض ارکان نے گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ناراض ارکان کا اجلاس کراچی میں گل محمد رند کی قیام گاہ پر ہوا جس میں لیاقت جتوئی‘ صاحب گل محمد رند‘ ممتاز شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔ اعلامیہ کے مطابق ارکان نے لیاقت جتوئی کو پارٹی کے شوکاز نوٹس کی مذمت کی۔ ناراض ارکان نے لیاقت جتوئی کو جاری نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...