ملتان (خبر نگار خصوصی)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور ابرالود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جمعہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 31.2 کم سے کم 16.3 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 30.8 کم سے کم 15.3 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ 33.5 کم سے کم 15 خان پور زیادہ سے زیادہ 32.4 کم سے کم 14.7 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 33 کم سے کم 15 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 32 کم سے کم 16.8 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 29.8 کم سے کم 14.8 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 29.3 کم سے کم 14 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملتان میں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے ‘ گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان
Feb 27, 2021