ممالک کوکورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین مہا کی جائے گی، یونیسیف

Feb 27, 2021 | 15:41

ویب ڈیسک

یونیسیف نے کہا ہے کہ ان کے ادارے اور ایسٹرا زینیکا کے درمیان عالمی ادارہ صحت کے ویکسین پروگرام کوویکس کی معاونت سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت 85 ممالک کو کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین مہا کی جائے گی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے 85 ممالک کے لیے 170 ملین کورونا ویکسین کی خوارکوں کے حصول کے لیے ایسٹرا زینیکا سے معاہدہ کیا ہے۔یونیسیف کے مطابق ان کے ادارے اور ایسٹرا زینیکا کے درمیان عالمی ادارہ صحت کے ویکسین پروگرامکوویکس کی معاونت سے مذکورہ معاہدہ طے پایاہے۔اس معاہدے کے تحت یونیسیف 85 ممالک کے لیے 170 ملین کورونا ویکسین کی خوراکیں 85 ممالک کو مہیا کرے گا۔

مزیدخبریں