قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج دوبارہ ہو گا

Feb 27, 2023


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ  ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا ،اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق بزنس کو نمٹایا جائے گا ۔

مزیدخبریں