سلانوا لی (اے پی پی) وزیر مملکت برا ئے صنعت و پیداوار تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی ہمیشہ ہی محرو م اور پسے ہو ئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کی جد و جہد کرتی ر ہی آ ج بھی۔ پیپلز پارٹی کا مقابلہ مہنگائی، غربت اور بے روزگاری سے ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی کی قیا دت میں پاکستا ن پیپلز پارٹی کی نوجوان قیادت عوام کی مشکلات اور مسائل کے خاتمہ میں مخلص ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے معروف قانون دان رائے حسن رضا بھٹی کی رہائشگاہ پر پارٹی عہدیداران اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تسنیم قریشی