ڈاکٹرعارفہ صبح خان 27-02-2024
بالٓاخر مرےم نواز کا اےک خواب پورا ہوا۔ قسمت کی دھنی مرےم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزےر اعلیٰ منتخب ہو گئی ہےں۔ بطور خاتون ےہ ہم سب خواتےن کے لےے فخر کی بات ہے اور جہاں تک مےں مرےم نواز شرےف کو جانتی ہوں۔ وہ خود کو کامےاب اور بہترےن وزےر اعلیٰ ثا بت کر نے کے لےے اےڑی چو ٹی کا زور لگا ئےں گی۔ اس لےے کو ئی بھی شخص اس ابہام مےں نہ رہے کہ مرےم نواز اےک ناکام وزےر اعلیٰ بنےں گی۔ سےاسی حقا ئق کے مطا بق مرےم نواز کے لےے کامےابی کے تمام دروازے کُھلے ہےں۔ اب جبکہ وہ 220 ووٹوں سے وزےر اعلیٰ منتخب ہو گئی ہےں۔ بھاری اکثرےت سے جےت گر مرےم نواز نے اپنی طا قت کا مظاہرہ کےا دےاہے۔ سب سے پہلے مےں مرےم نواز کو اپنی اور تمام خواتےن کی جانب سے دلی مبارک باد پےش کرتی ہوں۔ مرےم نواز کی کامےابی پاکستان کی 52 فےصد خواتےن کی کامےابی ہے اور توقع ہے کہ وہ عورت ذات کو وہ عزت توقےر مقام دےںگی جو مردوں کی اجارہ داری اور تعصب کو وجہ سے آجتک نہےں ملا ہے۔ سب سے پہلے مےں مرےم نواز کو ہر قدم احتےاط سے اٹھانا ہے اور اپنی صنف کو اُنکے حقوق دےنے ہےں۔ اگر مرےم نواز رضےہ سلطانہ ےا چاند بی بی بننا چا ہتی ہےں تو اُنھےں ذہانت، محنت، انصاف اور جرئات کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ رضےہ سلطانہ بہادری، غےرت، جرئات اور حکمت و دانش کا استعارہ ہےں جو اپنے بل بوتے پر اہم منصب پر پہنچےں۔ انہوں نے اگر اسکے بر عکس کارکردگی دکھائی تو تا رےخ انھےں زےادہ سے زےادہ ملکہ نورجہاں ےا ممتاز محل جےسا قرار دےا جائے گا۔ نورجہاں کی ساری طاقت شہنشاہ جہا نگےر کی وجہ سے تھی۔ نورجہاں نے جہانگےر کو منظر سے دُھندلا کروا کر ساری طاقت خود استعمال کرنی شروع کر دی تھی جو نورجہاں کاا ستحقاق نہےں تھا۔ ممتاز محل کی ساری شہرت دولت محبت طاقت برصغےرکا عظےم شہنشاہ شا ہجہان تھا۔ دونوں کی تمام طا قت محبت دولت اور اثر و رسوخ کا منبع اُنکے شوہر تھے۔ رضےہ سلطانہ کو اُسکے باپ کی تا ئےد و حماےت حا صل تھی۔ باپ کے مرنے کے بعد رضےہ سلطانہ نے بھائےوں کی مخالفت، سا زشےں اور رےشہ دوانےاں اپنی ہمت جرئات اور جفا کشی سے برداشت کےں اور بڑی جوانمردی سے مختلف رےاستوں کے والےوں سے جنگےں کےں۔ چا ند بی بی نے بھی اپنی ذہانت ، حکمت اور دلےری سے اکبر اعظم تک سے ٹکر لی۔ بتا نے کا مقصد ےہ ہے کہ مرےم نواز کو ہر طرف سے تا ئےد و حماےت حاصل ہے۔ باپ چچا بھائی شوہر بےٹا داماد نواسہ سبھی مرےم نواز کے حق مےں ہےں۔ پوری پارٹی ساتھ کھڑی ہے ۔ خزانہ لبالب بھرا ہے۔ بےوروکرےسی اور مشاہےر کی فوج ہے۔ مرےم نواز کے لےے ہر راستہ جنت نشان ہے۔ اب امتحان ذہانت، حکمت، دانش، علم اور فےصلوں کا ہے۔ سب سے بڑھکر ےہ کہ مرےم نواز کو خوشامدےوں، چا پلوسوں، منافقوں، ابن الوقتوں اور سا زشےوں سے بچنا ہو گا۔ تنقےد کو خندئہ پےشانی سے برداشت کرنا ہوگا۔ خاص طو ر پر وزےروں اور مشےروں کا انتخاب ہی اُنکی کامےابی ےا ناکانی کی وجہ بنے گا۔ بالخصوص اُنھےں مشےر صاف گو، صاحب علم، حا ضر جواب اور حقا ئق پسند ثابت ہو نگی۔ اسکا مطلب ےہ ہے کہ اےک باپ کو اپنی بےٹی پر بھروسہ ہے اور انھےں مرےم نواز سے کافی توقعات ہےں۔ مرےم نوازپنجاب کی پہلی خا تون وزےر اعلیٰ بنی ہےں۔ اس لےے 52 فےصد عورتوں کی اُمےدےں بھی اُن سے جُڑی ہےں۔ اسی طرح دےگر پاکستانی بھی مرےم نواز سے بہتری کی توقعات رکھتے ہےں۔ تمام سےاسی پارٹےوں کے سامنے اپنی قابلےت، اہلےت اور خدمت دکھانے بلکہ ثابت کرنے کا ےہ سنہری مو قع ہے ۔ مرےم نواز نے گزشتہ اےک دہائی مےں عمران خان اور پی ٹی آئی پر شدےد تنقےد کی ہے۔ اب انھےں خو د کو اہل ثابت کرنا ہو گا ورنہ پی ٹی آئی اےسی کی تےسی کر دے گی۔ سب سے بڑھ کر ےہ کہ اگر آپکا ٹا رگٹ وزےر اعظم بننا ہے تو خود کو اےک بہترےن خدمت گزار، حکمت عملی کا پےکر، محب وطن، دانشمند، کُشادہ ظرف اور پنجاب کے تمام وزرائے اعلیٰ سے بہترےن کارکردگی کا مظا ہرہ کرنے والا وزےر اعلیٰ بننا ہو گا۔ وےسے تو محسن نقوی نے محض 13ماہ مےں اپنی انتھک محنت اور جانفشانی سے جس طرح پنجاب کی خدمت کی اور پنجاب کی کاےا پلٹی ہے۔ ےہ پاکستان کی تا رےخ مےں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ اگر محسن نقوی کی سپےڈ اور جذبے سے کام کےا تو ےہ بہت بڑی کامےابی ہو گی۔ مےں مرےم نواز کو ےہی کہونگی کہ آپ نے اپنے والد کی وجہ سے چالےس سال بہت پرو ٹوکول انجوائے کےا ہے۔ اےک شاندار زندگی گزار ی ہے۔ اب عوام کے دکھوں کا بھی مدا وا کرےں۔ اےسے اچھے اور پائےدار کام بھی کرےں کہ عوام آپکو دعائےں دےں اور تارےخ مےں آپکو اچھے الفاظ سے ےاد کےا جائے۔ آپ نے حلف اٹھا لےا ہے۔ آج سے آپکی کارکردگی کا امتحان شروع ہے۔ مےں مرےم نواز سے کئی بار ملی ہوں ،وہ شروع مےں شوخ اور کھلنڈری تھےں جب انہوں نے با قاعدہ سےاسی سفر شروع کےا تو ےہ 2012ءتھا۔اس سے قبل 2010ءمےں جب بےگم کلثوم نواز نے مجھے لنچ پر جاتی امراءمدعو کےا تو مرےم نواز مےری آمد کی اطلاع سُن کر فوراً ملنے آ گئےں۔ پنجاب ےونےورسٹی مےں اےک بڑی تقرےب تھی جس کی پہلی مرتبہ مرےم نواز چےف گےسٹ اورمےں گےسٹ سپےکر تھی تب انہوں نے اےک تقرےر کی جس مےں پہلی بار مرےم نواز نے سےاسی باتےں کےں۔ ےہ مرےم نواز کا پہلا سےاسی پڑاﺅ تھا۔ مرےم نواز نے وزےر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد جو پہلی تقرےر کی ہے۔ وہ بہت خوش آئند ہے۔ مرےم نواز نے کہا کہ مےں اس منصب پر اللہ کا عاجزی سے سر جھکا کر شکر ادا کرتی ہوں۔ مےرے دروازے اپنی پارٹی اور مخالفوں کے لےے کھُلے ہےں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے احساس ہے کہ ملک مےں غربت مہنگائی ہے۔ مےں اسے ختم کروں گی۔ مرےم نواز نے کہا کہ مجھے ےہ بھی احساس ہے کہ جنکے پاس نوکری روزگار نہےں ہے۔ اُنکے مسائل حل کروں۔ پھر موذی امراض مےں مبتلا افراد ہےں جو کےنسر جےسے مہنگے ترےن علاج کے اخراجات برداشت نہےں کر سکتے۔ ہارٹ پےشنٹ اور دےگر بےمارےوں کا شکار لوگ ہےں۔ مےں صحت کے نظام کو درست کرونگی۔ ائےر اےمبولےنسز کا انتظام کروں گی۔ تعلےم کے معاملے مےں اقدامات کرونگی۔ مےں چاہتی ہوں کہ مےں تعلےم اور صحت کی سہولتوں کو بہتر بناﺅں گی۔ مےری خواہش ہے کہ مےرے صوبے کے لوگوں کو تعلےم اور صحت کے تمام سہولےات ملےں۔ چےف منسٹر ہاﺅس کے دروازے سب کے لےے کُھلے رہےں گے۔ مےں نے بےوروکرےسی کو پارلےمانی اجلاس مےں پہلے ہی ہداےات دی ہےں کہ وہ مےرا رابطہ عوام سے رکھےں۔ مرےم نواز نے کہا کہ مےں خواتےن کے لےے محفوظ پنجاب بنانا چاہتی ہوں۔ مےں خواتےن کو ٹرانسپورٹ دےنا چا ہتی ہوں۔ انھےں قرضے ملےں۔ مےں عورت ذات کے لےے بہت کچھ کرنے کی خواہش مند ہوں۔ اپنی تقرےر مےں انھوں نے تقرےباًہر موضوع پر اپنے پروگرام دئےے لےکن انہوں نے ادب کے حوالے سے کو ئی پروگرام نہےں دےا۔ اسکی وجہ ےہ ہے کہ انکے گرد علم و ادب والے لوگ نہےں ہےں جو بتائےں کہ پاکستان مےں دو لاکھ سے زےادہ ادےب شاعر نقاد اور دانشور ہےں۔ ان مےں سے پانچ سے دس ہزار خوشحال ہےں، باقی مفلوک الحال ہےں۔ علم و ادب سے تمےز تہذےب اخلاق پروان چڑ ھتا ہے۔ جرائم کی بےخ کنی ہو تی ہے۔ علم و ادب کی ترقی سے صحت مندانہ رجحانات پےدا ہوتے ہےں۔ ڈئےر! مرےم نواز آپ نے علم و ادب کی ترقی کے لےے کو ئی پروگرام نہےں دےا؟ اب آپ وزےر اعلیٰ ہےں۔ آپ سے توقعات کا گراف بھی بلند ہے۔ اگر آپ نے پنجاب کی ، عوام کی خدمت کی تو آپ رضےہ سلطانہ بھی بن سکتی ہےں۔ نام ہمےشہ کام سے زندہ رہتا ہے۔
ڈاکٹرعارفہ صبح خا 27-02-2024ن
تجا ہلِ عا رفا ہ ”مرےم قابل وزےر اعلیٰ ثابت ہو گی“ واز شرےف
بالٓاخر مرےم واز کا اےک خواب پورا ہوا۔ قسمت کی دھ ی مرےم واز پاکستا کی پہلی خاتو وزےر اعلیٰ م تخب ہو گئی ہےں۔ بطور خاتو ےہ ہم سب خواتے کے لےے فخر کی بات ہے اور جہاں تک مےں مرےم واز شرےف کو جا تی ہوں۔ وہ خود کو کامےاب اور بہترے وزےر اعلیٰ ثا بت کر ے کے لےے اےڑی چو ٹی کا زور لگا ئےں گی۔ اس لےے کو ئی بھی شخص اس ابہام مےں ہ رہے کہ مرےم واز اےک اکام وزےر اعلیٰ ب ےں گی۔ سےاسی حقا ئق کے مطا بق مرےم واز کے لےے کامےابی کے تمام دروازے کُھلے ہےں۔ اب جبکہ وہ 220 ووٹوں سے وزےر اعلیٰ م تخب ہو گئی ہےں۔ بھاری اکثرےت سے جےت گر مرےم واز ے اپ ی طا قت کا مظاہرہ کےا دےاہے۔ سب سے پہلے مےں مرےم واز کو اپ ی اور تمام خواتے کی جا ب سے دلی مبارک باد پےش کرتی ہوں۔ مرےم واز کی کامےابی پاکستا کی 52 فےصد خواتے کی کامےابی ہے اور توقع ہے کہ وہ عورت ذات کو وہ عزت توقےر مقام دےںگی جو مردوں کی اجارہ داری اور تعصب کو وجہ سے آجتک ہےں ملا ہے۔ سب سے پہلے مےں مرےم واز کو ہر قدم احتےاط سے اٹھا ا ہے اور اپ ی ص ف کو اُ کے حقوق دے ے ہےں۔ اگر مرےم واز رضےہ سلطا ہ ےا چا د بی بی ب ا چا ہتی ہےں تو اُ ھےں ذہا ت، مح ت، ا صاف اور جرئات کا مظاہرہ کر ا ہو گا۔ رضےہ سلطا ہ بہادری، غےرت، جرئات اور حکمت و دا ش کا استعارہ ہےں جو اپ ے بل بوتے پر اہم م صب پر پہ چےں۔ ا ہوں ے اگر اسکے بر عکس کارکردگی دکھائی تو تا رےخ ا ھےں زےادہ سے زےادہ ملکہ ورجہاں ےا ممتاز محل جےسا قرار دےا جائے گا۔ ورجہاں کی ساری طاقت شہ شاہ جہا گےر کی وجہ سے تھی۔ ورجہاں ے جہا گےر کو م ظر سے دُھ دلا کروا کر ساری طاقت خود استعمال کر ی شروع کر دی تھی جو ورجہاں کاا ستحقاق ہےں تھا۔ ممتاز محل کی ساری شہرت دولت محبت طاقت برصغےرکا عظےم شہ شاہ شا ہجہا تھا۔ دو وں کی تمام طا قت محبت دولت اور اثر و رسوخ کا م بع اُ کے شوہر تھے۔ رضےہ سلطا ہ کو اُسکے باپ کی تا ئےد و حماےت حا صل تھی۔ باپ کے مر ے کے بعد رضےہ سلطا ہ ے بھائےوں کی مخالفت، سا زشےں اور رےشہ دوا ےاں اپ ی ہمت جرئات اور جفا کشی سے برداشت کےں اور بڑی جوا مردی سے مختلف رےاستوں کے والےوں سے ج گےں کےں۔ چا د بی بی ے بھی اپ ی ذہا ت ، حکمت اور دلےری سے اکبر اعظم تک سے ٹکر لی۔ بتا ے کا مقصد ےہ ہے کہ مرےم واز کو ہر طرف سے تا ئےد و حماےت حاصل ہے۔ باپ چچا بھائی شوہر بےٹا داماد واسہ سبھی مرےم واز کے حق مےں ہےں۔ پوری پارٹی ساتھ کھڑی ہے ۔ خزا ہ لبالب بھرا ہے۔ بےوروکرےسی اور مشاہےر کی فوج ہے۔ مرےم واز کے لےے ہر راستہ ج ت شا ہے۔ اب امتحا ذہا ت، حکمت، دا ش، علم اور فےصلوں کا ہے۔ سب سے بڑھکر ےہ کہ مرےم واز کو خوشامدےوں، چا پلوسوں، م افقوں، اب الوقتوں اور سا زشےوں سے بچ ا ہو گا۔ ت قےد کو خ دئہ پےشا ی سے برداشت کر ا ہوگا۔ خاص طو ر پر وزےروں اور مشےروں کا ا تخاب ہی اُ کی کامےابی ےا اکا ی کی وجہ ب ے گا۔ بالخصوص اُ ھےں مشےر صاف گو، صاحب علم، حا ضر جواب اور حقا ئق پس د ثابت ہو گی۔ اسکا مطلب ےہ ہے کہ اےک باپ کو اپ ی بےٹی پر بھروسہ ہے اور ا ھےں مرےم واز سے کافی توقعات ہےں۔ مرےم وازپ جاب کی پہلی خا تو وزےر اعلیٰ ب ی ہےں۔ اس لےے 52 فےصد عورتوں کی اُمےدےں بھی اُ سے جُڑی ہےں۔ اسی طرح دےگر پاکستا ی بھی مرےم واز سے بہتری کی توقعات رکھتے ہےں۔ تمام سےاسی پارٹےوں کے سام ے اپ ی قابلےت، اہلےت اور خدمت دکھا ے بلکہ ثابت کر ے کا ےہ س ہری مو قع ہے ۔ مرےم واز ے گزشتہ اےک دہائی مےں عمرا خا اور پی ٹی آئی پر شدےد ت قےد کی ہے۔ اب ا ھےں خو د کو اہل ثابت کر ا ہو گا ور ہ پی ٹی آئی اےسی کی تےسی کر دے گی۔ سب سے بڑھ کر ےہ کہ اگر آپکا ٹا رگٹ وزےر اعظم ب ا ہے تو خود کو اےک بہترے خدمت گزار، حکمت عملی کا پےکر، محب وط ، دا شم د، کُشادہ ظرف اور پ جاب کے تمام وزرائے اعلیٰ سے بہترے کارکردگی کا مظا ہرہ کر ے والا وزےر اعلیٰ ب ا ہو گا۔ وےسے تو محس قوی ے محض 13ماہ مےں اپ ی ا تھک مح ت اور جا فشا ی سے جس طرح پ جاب کی خدمت کی اور پ جاب کی کاےا پلٹی ہے۔ ےہ پاکستا کی تا رےخ مےں س ہری حروف سے لکھی جائے گی۔ اگر محس قوی کی سپےڈ اور جذبے سے کام کےا تو ےہ بہت بڑی کامےابی ہو گی۔ مےں مرےم واز کو ےہی کہو گی کہ آپ ے اپ ے والد کی وجہ سے چالےس سال بہت پرو ٹوکول ا جوائے کےا ہے۔ اےک شا دار ز دگی گزار ی ہے۔ اب عوام کے دکھوں کا بھی مدا وا کرےں۔ اےسے اچھے اور پائےدار کام بھی کرےں کہ عوام آپکو دعائےں دےں اور تارےخ مےں آپکو اچھے الفاظ سے ےاد کےا جائے۔ آپ ے حلف اٹھا لےا ہے۔ آج سے آپکی کارکردگی کا امتحا شروع ہے۔ مےں مرےم واز سے کئی بار ملی ہوں ،وہ شروع مےں شوخ اور کھل ڈری تھےں جب ا ہوں ے با قاعدہ سےاسی سفر شروع کےا تو ےہ 2012ءتھا۔اس سے قبل 2010ءمےں جب بےگم کلثوم واز ے مجھے ل چ پر جاتی امراءمدعو کےا تو مرےم واز مےری آمد کی اطلاع سُ کر فوراً مل ے آ گئےں۔ پ جاب ےو ےورسٹی مےں اےک بڑی تقرےب تھی جس کی پہلی مرتبہ مرےم واز چےف گےسٹ اورمےں گےسٹ سپےکر تھی تب ا ہوں ے اےک تقرےر کی جس مےں پہلی بار مرےم واز ے سےاسی باتےں کےں۔ ےہ مرےم واز کا پہلا سےاسی پڑاﺅ تھا۔ مرےم واز ے وزےر اعلیٰ م تخب ہو ے کے بعد جو پہلی تقرےر کی ہے۔ وہ بہت خوش آءد ہے۔ مرےم واز ے کہا کہ مےں اس م صب پر اللہ کا عاجزی سے سر جھکا کر شکر ادا کرتی ہوں۔ مےرے دروازے اپ ی پارٹی اور مخالفوں کے لےے کھُلے ہےں۔ ا ھوں ے کہا کہ مجھے احساس ہے کہ ملک مےں غربت مہ گائی ہے۔ مےں اسے ختم کروں گی۔ مرےم واز ے کہا کہ مجھے ےہ بھی احساس ہے کہ ج کے پاس وکری روزگار ہےں ہے۔ اُ کے مسائل حل کروں۔ پھر موذی امراض مےں مبتلا افراد ہےں جو کے سر جےسے مہ گے ترے علاج کے اخراجات برداشت ہےں کر سکتے۔ ہارٹ پےش ٹ اور دےگر بےمارےوں کا شکار لوگ ہےں۔ مےں صحت کے ظام کو درست کرو گی۔ ائےر اےمبولے سز کا ا تظام کروں گی۔ تعلےم کے معاملے مےں اقدامات کرو گی۔ مےں چاہتی ہوں کہ مےں تعلےم اور صحت کی سہولتوں کو بہتر ب اﺅں گی۔ مےری خواہش ہے کہ مےرے صوبے کے لوگوں کو تعلےم اور صحت کے تمام سہولےات ملےں۔ چےف م سٹر ہاﺅس کے دروازے سب کے لےے کُھلے رہےں گے۔ مےں ے بےوروکرےسی کو پارلےما ی اجلاس مےں پہلے ہی ہداےات دی ہےں کہ وہ مےرا رابطہ عوام سے رکھےں۔ مرےم واز ے کہا کہ مےں خواتے کے لےے محفوظ پ جاب ب ا ا چاہتی ہوں۔ مےں خواتے کو ٹرا سپورٹ دے ا چا ہتی ہوں۔ ا ھےں قرضے ملےں۔ مےں عورت ذات کے لےے بہت کچھ کر ے کی خواہش م د ہوں۔ اپ ی تقرےر مےں ا ھوں ے تقرےباًہر موضوع پر اپ ے پروگرام دئےے لےک ا ہوں ے ادب کے حوالے سے کو ئی پروگرام ہےں دےا۔ اسکی وجہ ےہ ہے کہ ا کے گرد علم و ادب والے لوگ ہےں ہےں جو بتائےں کہ پاکستا مےں دو لاکھ سے زےادہ ادےب شاعر قاد اور دا شور ہےں۔ ا مےں سے پا چ سے دس ہزار خوشحال ہےں، باقی مفلوک الحال ہےں۔ علم و ادب سے تمےز تہذےب اخلاق پروا چڑ ھتا ہے۔ جرائم کی بےخ ک ی ہو تی ہے۔ علم و ادب کی ترقی سے صحت م دا ہ رجحا ات پےدا ہوتے ہےں۔ ڈئےر! مرےم واز آپ ے علم و ادب کی ترقی کے لےے کو ئی پروگرام ہےں دےا؟ اب آپ وزےر اعلیٰ ہےں۔ آپ سے توقعات کا گراف بھی بل د ہے۔ اگر آپ ے پ جاب کی ، عوام کی خدمت کی تو آپ رضےہ سلطا ہ بھی ب سکتی ہےں۔ ام ہمےشہ کام سے ز دہ رہتا ہے۔ن
تجا ہلِ عا رفانہ ”مرےم قابل وزےر اعلیٰ ثابت ہونگی“ نواز شرےف
Feb 27, 2024