لاہور (نامہ نگار) سندر کے علاقے میں شہریوں نے تشدد کے بعد مبینہ چور کے سرکے بال اور مونچھیں مونڈ ڈالیں،تشدد کے واقعہ کی موبائل ویڈیو بھی سامنے آئی۔ شہریوں کے مطابق چور پنجاب سمال انڈسٹریز میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ شہریوں نے درگت بنانے کے بعدچور کو پولیس کے حوالے پولیس کر دیا۔
سندر میں شہریوں کا چور پر تشدد‘ مونچھیں اور سر مونڈ دیا
Feb 27, 2024