فرینکفرٹ (آئی این پی)جرمنی کی سرکاری ایئر لائنز لفتھانزا کے زمینی عملے نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال شروع کر دی۔فرینکفرٹ، میونخ، ہیمبرگ، برلن، اور کولون بون سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئیں، ہڑتال سے ایک لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہوئے۔
جرمنی،سرکاری ایئرلائنز کے عملے کی ہڑتال، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb 27, 2024