لاہور (خبر نگار) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم پی اے احمر رشید بھٹی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو پولیس کی جانب سے ملزم احمر رشید بھٹی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔