سول جج سعید احمدبھکر سے حافظ آباد  اسد اﷲ صدیقی سرگودھا سے چکوال تبدیل

Feb 27, 2024

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 2 سینیئر سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سعید احمد اعوان کو بھکر سے حافظ آباد اور محمد اسد اللہ صدیقی کو سرگودھا سے چکوال تبادلے شامل ہیں۔

مزیدخبریں