لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، اسد عمر   علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز بری  

Feb 27, 2024

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کو بری کر دیا،تینوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بری کیا ہے،علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز اپنے وکلا کے ہمراہ  عدالت میں پیش ہوئے۔

مزیدخبریں