حسنین انور کی پیپلز پارٹی  ذوالفقار علی بدر سے ملاقات

لاہور(نامہ نگار)تحریک انصاف یوتھ ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری حسنین انور راجپوت نے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر سے ملاقات کی۔حسنین انوار راجپوت اپنے ساتھیوں عدیل خان کموکہ،رانا وقاص اور رانا حسان سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ کے نائب صدر ایڈون سہوترا،طارق کمبوہ اوراصغر جٹ بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن