لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئررہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ سوئی گیس کے بھاری بھرکم بلوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اگر گیس کے بل پرانی والی قیمتوں پر بحال نہ کیے گیے تو پھر عوام کے صبر کا پیمانہ ٹوٹ جاے گا۔
سوئی گیس کے بھاری بھرکم بلوں نے عوام کی کمر توڑ دی‘عابد صدیقی
Feb 27, 2024