اداکارہ لہر فلم ”محبتاں پالیاں“ کے اہم کردار کیلئے منتخب Jan 27, 2011 سفیر یاؤ جنگ لاہور (اے پی پی) اداکارہ ماڈل لہر کو ہدایتکار سیدعلی رانا نے اپنی نئی فلم ”محبتاں پالیاں“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کر لیا۔ یہ ان کے فنی کیرئر کی پہلی فلم ہو گی۔ اس فلم کے کوریوگرافر افتخار سونی ہیں اور یہ فلم آئندہ ماہ سیٹ کی زینت بنے گی۔