بھارتی سیکرٹری خارجہ نروپما راؤ نےایک بار پھر الزام عائد کیاہے دہشتگردی کا اصل مرکز پاکستان ہے

نئی دہلی میں افغان صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی سیکرٹری خارجہ نروپماراؤ کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث تمام ملزمان پاکستانی تھے اور اس کارروائی سے پاکستانی حکومت بھی آگاہ تھی۔ نروپما راؤ نے کہا کہ پاکستان کے سترہ کروڑ عوام امن پسند ہیں لہذا پاکستانی حکومت کو شدت پسندی کی لعنت کو ختم کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن