وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اور ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیٹو افواج کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے میں دو درجن سے زائد فوجی شہید ہوئے جس پر پاکستانی عوام کو شدید غصہ ہے۔پاکستان میں دہشتگردی کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری متاثر نہیں ہو رہی بلکہ ان کی حکومت نے بیرونی سرمایہ کاری کے بہترین مواقع مہیا کیے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ توہین عدالت کیس وہ سپریم کورٹ کے حکم پرجیل جانے کوبھی تیارہیں۔ SOT
پرویز مشرف کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا جائے گا جبکہ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ انہیں جیل بھیجنا چاہیے تووہ تیار ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی
Jan 27, 2012 | 23:45