مسلمانوں کیخلاف فلم ”تھرڈ جہاد“ میں شرکت نیویارک کے پولیس کمشنر نے معافی مانگ لی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) مسلم تنظیموں کے احتجاج اور مستعفی ہونے کے مطالبے پر نیویارک کے پولیس کمشنر نے تعصبانہ اور مسلمانوں کیخلاف پروپیگنڈا پر مبنی فلم ”تھرڈ جہاد“ میں حصہ لینے پر معافی مانگ لی۔

ای پیپر دی نیشن