مسلمانوں کیخلاف فلم ”تھرڈ جہاد“ میں شرکت نیویارک کے پولیس کمشنر نے معافی مانگ لی Jan 27, 2012 سفیر یاؤ جنگ نیویارک (نمائندہ خصوصی) مسلم تنظیموں کے احتجاج اور مستعفی ہونے کے مطالبے پر نیویارک کے پولیس کمشنر نے تعصبانہ اور مسلمانوں کیخلاف پروپیگنڈا پر مبنی فلم ”تھرڈ جہاد“ میں حصہ لینے پر معافی مانگ لی۔