کراچی (نوائے وقت نیوز) ایس ای سی پیگا نے ہر 3ماہ بعد مالیاتی شعبے سے جڑی کمپنیوں کے کھاتوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق جانچ پڑتال سے روکنے پر 1لاکھ سے5کروڑ تک جرمانہ اور لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔سالانہ بنیاد پر مالیاتی کمپنیوںکے دفاتر میں جانچ پڑتال کی جائے گی۔