بزنس ایکسپریس تین دن کے لئے معطل

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز ترجمان کے مطابق کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی بزنس ایکسپریس انتظامیہ کی درخواست پر ٹرین سروس تین دن کے لئے معطل کر دی گئی۔ معاہدے کے مطابق ٹرین منسوخ ہونے کے باوجود بزنس ٹرین کی انتظامیہ ریلوے کو طے شدہ رقم ادا کرنے کی پابند ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن