بہاولپور : گھریلو جھگڑے پر خودسوزی کرنیوالی ماں بیٹی جاں بحق

بہاولپور (نامہ نگار) ترنڈہ محمدپناہ کے رہائشی عبدالقادر کی بیوی سلمیٰ بی بی کا خاوند سے گذشتہ روز جھگڑا ہوا جس کی بناءپر مبینہ طور پر سلمیٰ بی بی نے اپنے اور اپنی بیٹی تریم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جسے تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور سے لایا گیا جہاں پر سلمیٰ بی بی دم توڑ گئی جبکہ تریم نے بچوں کے وارڈ میں جا کر دم توڑ دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...