امریکی عدالت نے اوباما کی تین تقرریوں کو غیر آئینی قرار دے دیا

Jan 27, 2013

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کی ایک عدالت نے صدر اوباما کی جانب سے انتظامی عہدوں پر کی گئی تین تقرریوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ نیشنل لیبر ویلیشنز بورڈ میں 4 جنوری 2012ءکو کی جانے والی یہ تقرریاں اس وقت کی گئیں جب سینٹ کی تعطیلات تھیں۔ وائٹ ہا¶س نے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سے عدم اتفاق کیا ہے کیونکہ اس سے صدر کو تقرریوں کے معاملے پر حاصل اختیارات کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ اوباما نے ان تقرریوں پر م¶قف اختیار کیا ہے کہ ان کی تقرریاں بالکل درست تھیں کیونکہ سینٹ اس وقت (ہالیڈے ریسس) تعطلات میں تھی۔

مزیدخبریں