ڈیوس (اے پی اے) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو تحریک انصاف ڈاکٹر طاہرالقادری سے بھی بڑا دھرنا کر کے دکھائے گی۔ وہ ےہاں اقتصادی کانفرنس کے موقع پر متعدد غیر ملکی ٹی وی چینلز اور دیگر میڈیا کو انٹروےوز دے رہے تھے۔ پاکستان مےں ووٹ کے ذرےعے آئندہ انتخابات مےں انقلاب آنےوالا ہے‘ پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے بغےر مسائل کا حل ممکن نہےں‘ پاکستان اور بھارت کے اچھے تعلقات دنیا میں امن کےلئے ضروری ہیں‘ ڈرون حملے پاکستان کی سالمےت اور خودمختاری پر حملے ہےں جن سے دہشت گردی مےں کمی نہےں اضافہ ہوتا ہے‘ امر ےکہ سمےت سب کو پاکستان کی سالمےت اور خودمختاری کا احترام کر نا چاہئے۔