زیادہ دودھ پینے والے نوبل انعام حاصل کرنے میں سرفہرست


نیویارک (نوائے وقت نیوز) ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ دودھ پینا نوبل انعام حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ تحقیق کے دوران 22 ممالک میں اقوامِ متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچرل آرگنائزیشن کے اعدادوشمارکا جائزہ لیا جس کے مطابق سویڈن جہاں سب سے زیادہ دودھ استعمال ہوتا ہے وہاں ادب کا نوبل انعام پانے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سوئٹزر لینڈ ہے جہاں فی شہری 300کلو دودھ سالانہ استعمال کرتا ہے جبکہ ان ممالک کے مقابلے میں چین ایسا ملک ہے جہاں فی شہری سالانہ صرف 25کلو دودھ پیتا ہے اور وہاں نوبل انعام حاصل کرنےوالے افراد بھی کم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...