اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آبادکے تھانہ شہزاد ٹاو¿ن کی حدود میں شوہر نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور کزن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد ٹاو¿ن کی ڈھوک اعظم میں منظر خان نے اپنی بیوی 27سالہ صوفیہ بی بی اور مامون کے بیٹے 35سالہ لال زادہ خان کو ناجائزہ تعلقات کے شبے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرارہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشیں قبضے میں لے کر پمزہسپتال منتقل کیں۔ ملزم منظرخان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
اسلام آباد: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور کزن کو قتل کر دیا
Jan 27, 2013