انٹرنیشنل وومن کلب لاہور کے وفد کا گورودوارہ جنم استھان کا تفریحی دورہ


ننکانہ صاحب (نامہ نگار) انٹرنیشنل وومن کلب لاہور کی خواتین کے 90رکنی وفد نے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا تفریحی دورہ کیا اس موقعہ پر انٹرنیشنل وومن کلب لاہور کی صدر افشاں صدیقی، شریں مسعود، رفعت محمود، آمنہ اقبال و دیگر بھی موجود تھیں۔ افشاں صدیقی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جس طرح حکومت نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں میں بہترین انتظامات کئے ہیں اسی طرح بھارتی حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ مسلمانوں کی درسگاہوں پر بہترین انتظامات کرے۔

ای پیپر دی نیشن