واٹر سکیٹنگ کا مظاہرہ کرتی بہادر گلہری

Jan 27, 2013


نیویارک (نیٹ نیوز) ایک امریکی خاتون کی پالتو گلہری سکیٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور جب اسے کھلونا موٹر بوٹ کے پیچھے بندھے سکیٹنگ بورڈ پر کھڑا کیا جاتا ہے تو یہ بغیر ڈرے بڑی بہادری سے پانی کی لہروں پر سکیٹنگ کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیتی ہے۔

مزیدخبریں