مکرمی! میں ایک غریب عورت ہوں میری بیٹی بیمار ہے اور میرا میاں محنت مزدوری کرتا ہے ہم میں ہمت و طاقت علاج کرانے کی نہیں ہے درد دل رکھنے والوں سے مدد کی اپیل ہے کہ اگر میری بیٹی کا علاج کروا دیں تو اللہ پاک آپ کو اجر و ثواب دے گا۔ (گنج بخش روڈ لاہور اچھرہ لاہور 0323-4045704)