بیمار بچی کی علاج کی اپیل

Jan 27, 2014

ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! میں ایک غریب عورت ہوں میری بیٹی بیمار ہے اور میرا میاں محنت مزدوری کرتا  ہے  ہم میں ہمت و طاقت علاج کرانے کی نہیں ہے  درد دل رکھنے والوں سے مدد کی اپیل  ہے کہ اگر میری بیٹی کا علاج کروا دیں تو اللہ پاک آپ کو  اجر و ثواب دے گا۔ (گنج بخش روڈ لاہور اچھرہ لاہور 0323-4045704)

مزیدخبریں