شمعون نے 20 کلو میٹر سائیکل ریس جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں پولیو سے آگاہی کے سلسلہ میں دو مختلف سائیکل ریسز کا انعقاد ہوا جس میں 47 سے زائد سائکلیسٹ نے حصہ لیا۔ پہلی 20 کلو میٹر کی ریس یوحنا آباد میں منعقد ہوئی جس میں شمعون مسیح نے مقررہ فاصلہ 41 منٹ 46 سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی۔  دوسری ریس مغلپورہ  ہربنس پورہ سے واپس مغلپورہ منعقد ہوئی اس ریس میں بھی شعمون مسیح نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...