خان پور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ علماء کونسل کے مقامی صدر قتل

Jan 27, 2014

خان پور (نوائے وقت رپورٹ) خان پور میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر غلام مصطفی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر غلام مصطفی شیعہ علماء کونسل خان پور کے صدر اور امام بارگاہ علی رشید کے ٹرسٹی تھے۔

مزیدخبریں