لاہور ( این این آئی) جے یو آئی (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنمائوں کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اکوڑہ خٹک میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں مولانا سمیع الحق کی طالبان سے مذاکرات کے معاملات سے علیحدگی سمیت آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔
مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنمائوں کا اجلاس کل طلب کرلیا
مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنمائوں کا اجلاس کل طلب کرلیا
Jan 27, 2014