پاکستان اور افغانستان میں سرگرم رہنے والے سی آئی اے کے اعلی عہدیدار فرینک آرچیبالڈ کا مستعفی ہونے پر غور

Jan 27, 2015

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے انتہائی پوشیدہ سیل کے سربراہ اور پاکستان، افغانستان میں سرگرم رہنے والے عہدے سے مستعفی ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ایجنسی کے ترجمان ڈین بوٹیڈ نے کہا کہ سربراہ نے سی آئی اے میں شاندار کیریئر گزارنے کے بعد جلد ہی ریٹائرمنٹ لینے پر غور کا اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں