ترک عدالت نے گستاخانہ خاکوں والے پیجز بلاک کرنے کا حکم دیدیا مسلمان یورپ میں حملے کریں: داعش

Jan 27, 2015

انقرہ (رائٹرز/اے ایف پی) ترک عدالت نے فیس بک پر گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے پیجز بلاک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ فرانسیسی جریدے ’’چارلس ایبدو‘‘ پر حملے کے تناظر میں داعش کے ترجمان ابومحمد العدنانی نے انٹرنیٹ پر جاری ہونیوالی ریکارڈنگ میں مسلمانوں پر زور دیا ہے وہ یورپ میں حملے کریں اور صلیبی جہاں بھی ہوں، انہیں نشانہ بنایا جائے۔ 

مزیدخبریں