کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہناتھا کہ سندھ حکومت کاشتکاروں کیساتھ ہے،12 مئی ، اٹھارہ اکتوبر اور 45 ٹارگٹ کلرز کی پے رول پررہائی کے واقعے کی ذمے داری ارباب رحیم پرآتی ہے،لیاقت جتوئی پرنیب کیسز تھے،مشرف کے دورمیں انہیں رعایت مل گئیانھوں نے کہا کہ لیاقت جتوئی اورارباب رحیم پرکیسز ہیں لیکن تا حال سندھ حکومت نے دونوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا شرجیل میمن کہتے ہیں ارباب رحیم کی تحقیقات ہوئی توانہیں جیل سے کوئی نہیں بچاسکتا