حکام کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کی لیاقت بٹالین نے جیونی کی سمندری حدودمیں غیرقانونی طورپرایران جانے کی کوشش ناکام بنادی اور 12افراد کو گرفتار کرلیا،حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارافرادسمندری حدودسے پہلے ایران پھر عراق اوریونان جانا چاہتے تھے،حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق سندھ اور پنجاب کے علاقوں سے بتایا جاتا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے