اینٹی کرپشن کورٹ کی جج گلشن آراء چانڈیو نے شہری کی جا ئید اد کی جعلی ستاویز ات کے ذریعے الاٹ کرانے کے الزام میں تھانہ زمان ٹاؤن کےسب انسپکٹرعلی مراد سلمان اور دو خواتین فاطمہ اور لیلیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ،ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے درخواست گزار نور اسلام کے کورنگی ڈھائی نمبرپرواقع دو پلاٹ کے ڈی اے افسران کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات بنا کراپنے نام الاٹ کرالیے تھےجس پردرخوات گزار نے اینٹی کرپشن کورٹ میں جعل سازی کامقدمہ درج کرایاتھا،
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نےجعلی دستاویزات پرجائیداد ہتھیانےمیں ملوث سب انسپکٹراور دوخواتین کےوارنٹ جاری کردیئے
Jan 27, 2015 | 15:33