لاہور میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا امریکی صدر کا پاکستان کے دورے پر نہ آنا یقینا ہماری سفارتی ناکامی ہے،،لیکن ہم توقع کرتے ہیں کہ امریکہ کوبھارت پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیئے اور سرحد پر کشیدگی سمیت دیگر مسائل کو حل کروانا چاہیئے،، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دیا اب امریکہ کو بھی ہمارا ساتھ دینا ہوگا
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں امریکی صدراوباما کا بھارت آنا اور پاکستان نہ آنا سفارتی ناکامی ہے
Jan 27, 2015 | 16:05