٭ ’’ جب گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیا ہوتی ہے۔ وہ دوڑتا ہے تو صرف مالک کے اشارے سے۔ جب تم خود کو کسی تکلیف میں مبتلاپائو تو سمجھ لو کہ تمہارا مالک چاہتا ہے جیت تمہاری ہو‘‘۔
٭ ’’اگر کسی کے ظرف کو آزمانا ہو تو اس کو عزت دو، وہ اعلیٰ ظرف ہو گا تو آپ کو عزت دے گا کم ظرف ہو گا تو خود کو اعلیٰ سمجھے گا‘‘۔
٭ ’’ انسان کو اچھی سوچ پر وہ انعام ملتا ہے۔ جو اچھے کام پر بھی نہیں ملتا۔ کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا‘‘۔
٭ ’’ آپ کے لئے دوسروں کی نگاہوں میں جو رنگ بھرا ہوتا ہے۔ وہ آپ کا ہی پیدا کردہ ہوتا ہے‘‘۔
(مومنہ سحر)
’’اقوالِ زریں‘‘
Jan 27, 2016