مندرہ: لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین پھاٹک پر ٹرک سے ٹکرا گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

Jan 27, 2016

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین مندرہ کے ارجن پھاٹک پر ٹریک سے ٹکرا گئی۔ ڈی ایس ریلوے عبدالمالک کے مطابق حادثے میں ٹرک تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرک ریلوے پھاٹک پر آکر بند ہو گیا تھا۔ بعدازاں ٹرین کو روانہ کر دیا گیا۔

مزیدخبریں