اسلام آباد: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Jan 27, 2016

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمشن نے اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خواتین کی سترہ نشستوں سے گیارہ مسلم لیگ (ن) اور 6 پی ٹی آئی کی کامیاب ہوئیں۔ منتخب امیدوار جمعہ کے روز حلف اٹھائیں گے حلف کے بعد اسلام آباد کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔ 

نوٹیفکیشن جاری

مزیدخبریں