پاپائے روم نے کیتھولک چرچ کے مخالف گرجا گھروں پر مظالم پر معافی مانگ لی

روم(صباح نیوز) پاپائے روم پوپ فرانسس نے ماضی میں کیتھولک چرچ کی طرف سے دیگر گرجا گھروں پر روا رکھے جانے والے مظالم پر معافی مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روم میں سینٹ پال کے کلیسا میں مغرب کی عبادت کے موقع پر مسیحی رہنمائوں کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے معافی کی درخواست کی۔

ای پیپر دی نیشن