لاہور( خبر نگار) پاکستان بھر میں صحافتی یونینز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لئے قائم کردہ مصالحتی کمیٹی نے جس کے ارکان میں ضیا الدین بٹ ، خاور نعیم ہاشمی ، سلمان غنی ، عارف حمید بھٹی اور شفیق اعوان کی جانب سے پنجاب یونیں آف جرنلسٹس کے دونوں دھڑوں کے اعلان کردہ انتخابات برائے 2016 جو بالترتیب29اور 30جنوری کو منعقد ہونے والے تھے ملتوی کردیتے ہیں۔ اب دونوں گروپوں کے ارکان کی مشترکہ فہرست اور الیکشن شیڈول مصالحتی کمیٹی جاری کرے گی ۔
صحافی یونینز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے قائم مصالحتی کمیٹی نے پی ایف یو جے کے الیکشن ملتوی کردیئے
Jan 27, 2016