اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ میں اپنی شکست دیکھ کر تحریک انصاف ذہنی اذیت سے دوچار ہے اور پارلیمنٹ میں ہاتھا پائی اسی ذہنی شکست کی نشاندہی کرتی ہے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعہ پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے سوائے بدتہذیبی کے سیاست کو کچھ نہیں دیا۔
مریم اورنگزیب