تھانے کی چھت پر بکرے رکھنے والے سمیت 2ایس ایچ اوز معطل

Jan 27, 2017

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا ۔جن مےں ایس ایچ او شالیمارافتخاراحمد کو تھانے کی چھت پربکرے رکھنے پر معطل کیاگیا جبکہ ایس ایچ او گارڈن ٹاو¿ن دےس محمد کو لاہور ہائی کورٹ پیش نہ ہونے پر معطل کیاہے۔

مزیدخبریں