,ترکی نے النصرہ فرنٹ اور داعش کو دہشت گرد قرار دیدیا

استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکی نے النصرہ فرنٹ اور داعش کو دہشت گرد قرار دیدیا۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق النصرہ فرنٹ اور داعش کیخلاف دہشت گرد تنظیم کے طور پر کارروائی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن