عوام کو بنیادی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے کو شا ں ہیں ، نو ر ین بشیر

Jan 27, 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ اینڈ فنا نس نو ر ین بشیر نے کہا ہے کہ عوا م کو بنیادی سہو لیا ت کی د ستیا بی یقینی بنا نے اورانہیں بلند معیار ز ندگی فراہم کر نے کے لئے کو شا ں ہیں جسکے لئے راو لپنڈی ڈ و یژ ن میںجا ری شدہ ترقیاتی سکیموں کے سو فیصد فنڈز ر یلیز کر د ئیے گئے ہیں۔ ایسے میں پی ایچ اے، پبلک ہیلتھ و د یگر محکموں کو ہد ایت کی جا تی ہے کہ وہ اپنے تر قیا تی منصوبوںکی31ما ر چ 2018تک تکمیل یقینی بنائیں۔ اسکے علا وہ سر کا ی محکمو ں کے مقا می حکام کو ا پنے فرا ئض منصبی مستعدی سے سر انجا م دینے کا پابندبنا نے کے لئے ما نیٹر نگ کامو ثر نظام و ضع کیا جا رہا ہے تا کہ کام کی رفتار کے ساتھ ساتھ معیا ر کو بھی یقینی بنایا جا سکے ۔ ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میںڈ و یژن ڈو یلپمنٹ و رکنگ پا ر ٹی کے جا ئز ہ اجلا س کی صد ا رت کرتے ہو ئے کیا۔ اجلاس میںڈا ئر یکٹر کا لجز ملک اصغر، کیپٹن انور ڈا ئر یکٹر جنرل پی ایچ اے، سید ارشد رضا ایکسیئن ہا ئی وے، سعد محمودصادق ایکسیئن ہا ئی وے مری، شفیق ایس ای ہا ئی وے ، محمد اقبال یا ور،مسعود را نجھا ایس ڈی او بلڈنگ ،محمد طا ہراکر م را ئوایکسیئن بلڈ نگ اور دیگرمتعلقہ اداروں کے سر برا ہان کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔انہو ں نے ہد ایت کی کہ تما م متعلقہ ادارے عو ام کے مسائل کا ادراک کر تے ہو ئے ان کے حل کے لئے را ست اقدا م اٹھا ئیں با لخصوص تعمیر نو کے ادارہ جات جا ری تر قیاتی منصو بوں کی مقر رہ مد ت میں تکمیل کے لئے اقدامات کر یں نیزمفا د عا مہ کے منصو بو ں میں حائل روکاوٹو ں کو دور کر نے کے لئے محکمے ایک دو سر ے سے تعا ون کر یںتا کہ عو امی سہو لت کے یہ منصو بے برو قت تکمیل سے عو ام کی فلا ح کا سبب بن سکیں۔ جا ری شدہ سکیموں کے با رے میں تفصیلا ت سے آگاہ کر تے ہوئے ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ نے مزید بتا یا کہ راولپنڈی کے عوام کو تفر یح کی معیاری سہو لیا ت فراہم کر نے کیلئے 87.931ملین رو پے کا شہبا زشر یف راول روڈ پا رک ز یر تعمیر ہے ۔ اسکے علا وہ این اے52.میں 100.000ملین کی لا گت سے جنا زہ گا ہ قائم کیا جا رہا ہے جو لا ہو ر ما ڈل قبر ستان کی طرز پر ہو گا۔اسی طر ح رو ڈ سیکٹر میںاین اے 53-تحصیل ٹیکسلا میں نہار سٹا پ مشہد ی سے گھڑی چو ک تک سڑک کی چو ڑا ئی و تباہ حا ل حصے کی مر مت کے لئے 62.499ملین روپے جبکہ این اے50-میں گھو لہ مو ڑ تا بساء تحصیل کو ٹلی ستیا ں میںسڑک کی دوبا رہ تعمیرو چو ڑ ائی کے لئے 77.919 ملین رو پے مختص کئے گئے ہیںاسی طرح چراہ چو ک را ولپنڈی پر ٹر یفک کے بہا ئو کو کنٹر ول کر نے کے لئے سڑ ک کی چوڑا ئی کو منصو بہ بھی شامل ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ عو ام کے مسائل کا ادراک کر تے ہو ئے ان کے حل کے لئے را ست اقدا م اٹھا رہے ہیںتا ہم اس کے لئے ہر فر د کو اپنی ذ مہ داری پو ری کر نے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں