بھارتی نعشوں اور خون پر کھڑے ہو کر جشن منا رہے ہیں: مشال ملک

Jan 27, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں۔ بھارتی نعشوں اور خون پر کھڑے ہو کر جشن منا رہے ہیں۔ آٹھ سال میں سے اب تک صرف 50 دن شوہر کے ساتھ گزار پائی ہوں۔ بھارت کی بھول ہے کہ وہ کوئی بڑی قوت بنیںگے۔

مزیدخبریں